تبسم آمیز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مسکراہٹ ملا، خوشی کا۔ 'تبسم آمیز لہجہ میں جناب زاہد کو مخاطب کر کے فرمایا کیوں سید صاحب : دیدار می نمائی و پرہیز می کنی۔"      ( ١٩٠٠ء، امیر مینائی، مکاتیب، ١٤ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'تبسم' کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر 'آمیختن' سے فعل امر 'آمیز' بطور لاحقۂ فاعلی لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

مثالیں